مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
چیتر‘ بیساکھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، ہمراہ شہد خالص 6 ماشہ
چھڈ‘ اساڑھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، قندسیاہ (پراناگڑ) 4 ماشہ
ساون‘بھادوں: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، نمک لاہوری 1-1/2 ماشہ
اسوج‘ کاتک: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، مصری (چینی) 4-1/4 ماشہ
گگھر: پوہ: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، زنجبیل (سونڈھ) 1-1/2 ماشہ
ماگھ‘ پھاگن: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، فلفل دراز (مگھاں) 1 ماشہ
اس کے استعمال سے بہت سے انسانوں کو فائدہ ہوگا اور مجھے دعائیں ملیں گی
مقدارخوراک 1 ماشہ صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے تازہ پانی سے

Share this post

Comment (1)

  • Anwar Khan

    محترم حکیم صاحب، آپ کو اس نسخہ کی بدولت انشااللہ بہت اجر ملیگا۔ ہمارے اجسام اور ارواح شگر کی وجہ سے تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ یہی حال ہر گھر میں ہے۔ اللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اپنی پناہ میں رکھے آمیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ساون بھادوں، اسوج، کاتک، گگھر، پوہ اور پھاگن کے مترادف نام بتا دیجئے میں آپکا بہت ممنوں ہونگا۔ جزاک اللہ

    July 19, 2010 at 6:15 am

Leave a Reply to Anwar Khan