Alshifa Natural Herbal Pharma

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام
سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں
مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص  سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے
منی کو بڑھاتاہے

5 thoughts on “عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے”

  1. Salam,
    Hakeem sahib ye khanay kay liya hay ya laganay kay liya hay. buhat acha kaam kar rahay hain Allah Paak aap ko khush rakhay.

  2. السلام عليكم
    جناب حکیم صاحب مجھے شاید سمجھنے میں مشکل پیش ا رہی ہے اس لئے بتا دیں کہ شہد کتنا اور کیسے شامل کرنا ہے, کیونکہ آپ نے ہم وزن لکها ہے جو کہ میرے خیال سے250گرام بنتا ہے؟ اور یہ نسخہ صبح 10 گرام و شام 10گرام یا صرف صبح نہار منہ کهانا ہے؟

Leave a Reply to admin

Scroll to Top