Alshifa Natural Herbal Pharma

علاج : بواسیر خونی

علاج : بواسیر خونی
نسخہ:مغز تخم نیم۔ فلفل سفید ہم وزن کھرل کر لیں حب بقدر نخود تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے حیرت انگیز طور پر مفید اور نافع ہے نہایت زود اثر بے خطر دوا ہے۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی رفع ہوجاتی ہے بار ہا مرتبہ ہزاروں مریض شفاءپاچکے ہیں طریقہ استعمال، صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی تازہ پانی سے

3 thoughts on “علاج : بواسیر خونی”

  1. مھجے کافی دیر سے بواسیر کا بیماری هے میں نیے کافی علاج کیا هی لیکن علاج نیں هوا هے آپ مهے بتاے plz

Leave a Reply to admin

Scroll to Top