قوت باہ میں اضافہ

قوت باہ میں اضافہ

قوت باہ میں اضافہ
نسخہ الشفاء:کالے چنے10گرام ایک پاؤ بھر دودھ میں رات کو بھگو دیں اور علی الصبح
دودھ سے نکال کر گھوٹ لیں اور حسب ذائقہ اس میں مصری 10گرام مکھن ملا کر کھائیں
اور اُوپرسے نیم گرم ایک پاؤ دودھ پیئں چند دن کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا

Share this post

Comments (4)

  • yaseen

    کیا آپ کی کوی کتاب ہے ۔نام کیا ہے

    March 18, 2012 at 5:59 am
  • admin

    جی ابھی کوئی 6 ماہ بعد مارکیٹ میں آئے گی

    March 18, 2012 at 1:40 pm
  • Ahmad Shahbaz

    Assalam u Alikum. Ap ki Book ka name kya hai jo market main aa gi hai. Or ap ka Clinick/Dawakhana ka address kya hai. Apna checkup krwana k liye ana ho.

    May 27, 2013 at 3:24 pm
  • admin

    اسلام علیکم اپ فون پر رابطہ کر لیں
    03139977999

    May 28, 2013 at 9:48 am

Leave a Reply