Alshifa Natural Herbal Pharma

مردانہ کمزوری کیا ہے ؟

Man Sexual Power Weakness Information

 

مردانہ کمزوری – ضعف باہ

آرٹیکل حکیم محمد عرفان
مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت،نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں

نمبر(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے

نمبر(2) مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا

نمبر(3) قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو

موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعب باہ میں شمار کیا جاتا ہے

اسباب

کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی ونفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبلکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے:علاج کیلیے رابطہ کریں انشاءاللھ مکمل علاج ہوگا

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

معدہ جگر و السر معدہ و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج قلب پٹھوں کی تکالیف لیکوریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام ہائی بلڈ پریشر فالج لقوہ

پرہیز

آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے، کلیجی،تمام دالیں تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاول،پنیر،چیز،تمام بیکری آئٹم، ہرطرح کے،سفیدچنے،نان، خمیری روٹی ،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئلمونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،تمام کھٹے میٹھے پھل۔املی،آلوبخارا،تربوز،کانجی،دھی بھلے،آلو چنے،کھٹی لوکاٹ،سموسے،پکوڑے،وغیرہ

مفیداشیاء کا استعمال

دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اوراُبلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی شلجم سفیداورپیلے، گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ، بکرے کاگوشت شوربے والا،دیسی مرغی کاگوشت، مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے، گھیاکدو،حلوہ کدو، گھیاتوری ٹماٹرپیازکا،سالن،دیسی مرغی شوربے والی،شہد خالص،کھیرا،مولی،گاجر،دہی,تازہ مکھن

خشک میوہ جات کا استعمال

میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر

مربہ جات کا استعمال

آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،ادرک کا مربہ

پھلوں کا استعمال

میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیربیج،ناشپاتی،عناب،کھجور

قہوہ جات کا استعمال

پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ

میٹھے کا استعمال

سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالےچاول زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں،گندم کا دلیہ دودھ میں پکا ہوا

روغنیات کا استعمال

روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل,دیسی گھی

 

mardana kamzori aur uska ilaj,mardana kamzori ka ilaj full,mardana kamzori ka ilaj,mardana kamzori ka ilaj urdu video,mardana kamzori ka ilaj in urdu pdf,mardana kamzori ka ilaj ki medicine urdu,namardi ka ilaj in hindi,namardi ka ilaj by hakeem luqman,namardi ka ilaj hindi me,namardi ki alamat,namardi ka ilaj in islam,namardi ka ilaj urdu video,namardi ka ilaj quran se,namardi ka ilaj urdu pdf,mardana kamzori ka hal,mardana kamzori ka desi nuskha,mardana taqat,mardana kamzori ki duwa urdu,mardana kamzori ka kushta,mardana kamzori ki dawa urdu,mardana kamzori ka desi ilaj,mardana kamzori ki dua,Mardana Kamzori ka elaj in hindi,Mardana Kamzori ka ilaj in urdu,Mardana Kamzori kay ilaj ka wazifa,Mardana Kamzori kay ilaj k desi nuskhay,Mardana Kamzori ky ilaj ka tarika,Mardana Kamzori k desi totky,mard ki kamzori ka ilaj,zakawat e hiss ka ilaj,.مردانہ کمزوری کا علاج ,مردانہ کمزوری کیسے ہوتی ہے .,مرد کی طاقت میں کمی کا علاج, مرد کیسے کمزور ہوتا ہے. ,سرعت انزال جریان ذکاوت حس جلدی فارغ ہونے کا .علاج

Leave a Comment

Scroll to Top