important-notice
سوشل پیغام 
میرے دوستو! بُرے اعتقادات میں نہ پھنسو، ایسی کتابیں مت دیکھو، ایسی صحبتوں میں مت بیٹھو! جوعقیدہ کو بگاڑنے والی ہے – یہی اعتقادات اگر کل مرتے وقت آگئے تو پچھتاؤگے، غرض جب اعتقادات اصلی حالت میں سامنے آئینگے تو اس وقت پچھتاؤگے کہ ایسے اعتقادات نہ رکھتا تو اچھا تھا، ویسے وقت موت آئیگی تو خاتمہ خراب ہوجائیگا

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.