Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ نمبر1،دیسی ویاگرا

نسخہ،دیسی ویاگرا
تحفہ، الشفاء نیچرل ہربل فارما
نسخہ الشفاء،ثعلب مصری10گرام،عقرقرحا10گرام،تخم ورق الخیال5گرام،آملہ خشک10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:مباشرت سے دو گھنٹہ قبل ایک سے دوگرام تک تازہ پانی یاں نیم گرم
دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد:کم ازکم پندرہ سے بیس منٹ کا خوب امساک پیدا ہوتا ہے مجرب المجرب نسخہ ہے

Leave a Comment

Scroll to Top