Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،سفوف طلاء،عضوخاص,کے,لیے

نسخہ،سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے
نسخہ الشفاء :50 گرام لونگ کا نہایت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام
سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا
حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح
اُٹھ کرکھول دیں عضوخاص کو نیم گرم پانی کے ساتھ دھولیں اس نسخہ کااستعمال پندرہ
یوم تک ایک دن چھوڑکراستعمال کریں اگرعضوخاص پردانے نمودارہوں تو ایک دو
بارسرسوں کا تیل لگانے سے دانے ختم ہو جائیں گے
فوائد::اس سفوف طلاء کے استعمال سے عضوخاص کا ٹیڑھا پن اور ڈھیلا پن کھجی
لاغری ختم ہوجاتی ہے خوب سختی پیدا ہوجاتی ہے مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ
کمزوری دور ہوتی ہے
نوٹ؟؟؟
اس نسخہ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے،ہمارا تجربہ شدہ ہے اور مجرب نسخہ ہے

26 thoughts on “نسخہ،سفوف طلاء،عضوخاص,کے,لیے”

  1. sir mery uzu khas me boht zyada tehra pan yani kuji hy sir is k liay me kon sa tila istamal kron kyoun sir ap ki wepsite pe to boht se tila likhay huy hain sir lazmi bataye ga plz

  2. a o a … sir g ap sy ik me ny sawal pochna hy ye k jub me peshab krta ho us k bad manee k qatry aty hy plzzz is k bary me mujy informtion dy

  3. جناب اسلام علیکم میرا عضو ایک جانب الٹ جاتا ھے کیا اس کا کوی علاج ھے اگر ھے تو رہنمای کردیں تاکہ میں اس سے نجات حاصل کر سکو شکریہ

  4. اسلام علیکم مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ حشفہ اور سیون کیا کون سا حصہ ہوتا ہے

Leave a Reply to atif

Scroll to Top