Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،معجون،خواتین

نسخہ،معجون،خواتین
نسخہ الشفاء، مغز قرطم20گرام،مغز بادام20گرام،انیسوں10گرام،بسفائج10گرام،فستقی10گرام
گاؤزبان10گرام،مغز خربوزہ10گرام،شہد خالص300گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے
مقدارخوراک:6گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں
فوائد:یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض
کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر آتا ہے

3 thoughts on “نسخہ،معجون،خواتین”

  1. اسلام و علیکم
    جناب
    کوئی ایسا نسخہ بتا دیں جس سے عورت کے پستان بڑے اور بهر جائں آپ نے کوئی ایسا نسخہ نہیں ہے اس کے لئے لکها ہوا
    مہربانی ہو گی آپ کی

  2. پستانوں پر روغن بنولہ کی مالش کریں روزانہ رات سوتے وقت ایک ماہ مسلسل

Leave a Comment

Scroll to Top