Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے

نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے
نسخہ الشفاء: سونف50 گرام، اجوائن دیسی 50گرام، ثنامکی 100گرام، تخم خربوزہ100گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کواچھی طرح صاف کرکے دس کلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پکائیں
پانی جب سات کلو رہ جائے تو چھان لیں اورجو ادویہ ڈالی ہیں ان کو ضائع کردیں
اور پانی کو ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک:صح اور شام خالی پیٹ آدھا گلاس نیم گرم کرکے پیئں ایک سے دو ماہ تک
فوائد:تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے گیس قبض ختم کرتا ہے
پیٹ کی اور بازؤں اورکولہوں کی فالتو چربی ختم کرکے جسم کو خوبصورت بنا تا ہے
ہمارا آزمودہ نسخہ ہے

29 thoughts on “نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے”

  1. اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( ا ﷲ) مجھے شفا ء دیتا ہے
    پرہیز
    آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے،کلیجی،تمام دالیں،تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں،چاول،ہرطرح کے،سفیدچنے،نان،خمیری روٹی،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں،بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئل،مونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،
    مفیداشیاء
    دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اورابلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی،شلجم سفیداورپیلے،گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ،بکرے کاگوشت شوربے والا،بطخ کاگوشت،مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے،گھیاکدو،حلوہ کدو،گھیاتوری،ٹماٹرپیازکاسالن،دیسی مرغی شوربے والی،
    خشک میوہ جات
    میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر،
    مربہ جات
    آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،
    پھل
    آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرماسردا،خوبانی امرودبغیربیج
    ،ناشپاتی،عناب،کھجور،
    قہوہ جات
    پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ،
    میٹھا
    حسب ضرورت ہفتہ میں ایک بار میٹھی اشیا کا استعمال کریں اگر کھائیں تو ان میں سے
    سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول،زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں،
    روغنیات
    روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل

  2. Sana maki kya he clear kr den plzz kya tez patte ko kehte hain zarror reply karen
    I m confuse for sana maki

Leave a Comment

Scroll to Top