Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم

نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم
نسخہ الشفاء، زرشک250گرام، سونف250گرام
ترکیب تیاری:دونوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ
دوماہ مسسل استعمال کریں
فوائد:اس نسخہ کو استعمال کرنے سے شاہین جیسی تیز نظر ہوجاتی ہے
آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے

41 thoughts on “نسخہ،کمزوری نظر مکمل ختم”

  1. اسلام علیکم زرشک کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جاے گی یہ ایک سستی چیز ہے

  2. السلام علیکم حکیم صاحب! براہ کرم زرشک کی انگش بتادیں،میں پاکستان سے باہر ہوتاہوں
    شکریہ

  3. حکیم صاحب میری دور کی نظر کمزور ہے مگر ابھی تک بغیر عینک کے کام چل رہاہے یعنی دونوں آنکھوں کی نظر مائنس 75 ہے،میں نے کچھ عرصے سے بادام کھوپرا،کاجو وغیرہ دودھ میں ڈال کر رات کو پینے کا معمول بنایاہے اور اس میں چینی کے بجائے بازار سے دستیاب اچھی قسم کا شہد ڈال لیتاہوں۔۔۔کیا اس دوائی یا خوراک سے بھی نظر کو تقویت پہنچ سکتی ہے؟۔میری عمر 33 سال ہے اور میں پاکستان سے باہر رہائش پذیر ہوں یہاں پر دیسی اقسام کے اجزاء اگر انگلش میں یا صحیح نام معلوم نہ ہو تو ملنے دشوار ہیں مثلاً جیسا کہ “زرشک” کا جز آپ نے بتایاہے۔شکریہ

  4. بادام کھوپرا،کاجو وغیرہ دودھ میں ڈال کر رات کو پینے کا معمول بنایاہے اور اس میں چینی کے بجائے بازار سے دستیاب اچھی قسم کا شہد ڈال لیتاہوں :::آپ یہ نسخہ بھی ٹھیک استعمال کر رہے ہیں اس کا بھی جاری رکھیں اللھ پاک آپ کو شفاء کاملہ عطا فرماے

  5. Shahzad Muzammal

    I used this Nuskha for only 7 days regularly. i realy appriciate this Nuskha, and pray for the health of Hakim Sahib. May he live long with good health.
    Shahzad Dubai

  6. Dear Hakim Sahib, ZARASHK (Barberry Fruit) is available in WET (Fresh) form just like ‘KISHMISH’ and cannot be grinded to make a powder, as mentioned in the formula. It makes a paste when crushed/grinded. Kindly tell me how to make powder of it, so that i can prepare and use it. Regards.

Leave a Comment

Scroll to Top