Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان

amla

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان
نسخہ الشفاء۔ مربہ ہرڑ 500گرام ، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام ، بہمن سفید 150 گرام
چینی 1 کلو پانی آدھا کلو ۔
ترکیب تیاری,پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھر
خشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی آنچ پر شیرہ بنا کر
نیچے اتار لیں اور مربہ جات اور خشک ادویات کا سفوف قوام میں ملا دیں بس تیار ہے ۔
مقدارخوراک۔ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم پانی سے استعمال کریں
فوائد،دل اوردماغی کمزوری ختم کرکے دماغ کو طاقت دیتا ہے مزید نظر کی کمزوری کو
ختم کرتا ہے دماغی کمزوری کی وجہ سے چکر آنے کو بھی روکتا ہے

4 thoughts on “نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان”

Leave a Comment

Scroll to Top