نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا


نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا
نسخہ الشفاء،جڑ پان 10گرام،گل نیلوفر10گرام،چھوٹی آلائچی5گرام
ترکیب تیاری

،اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ لیں
طریقہ استعمال،چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر
پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں یاں پھیکا پی لیں
صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس سے پندرہ یوم
استعمال کریں انشاء اللھ شفاء ہوگی
فوائد،پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے
نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے
یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے
اور وضو قائم رہے گا


13 responses to “نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا”

  1. اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ پیشاب کرنے کے بعد کچھ قطرے رہ جاتے ہیں اور پیشاب کا رنگ بھی کحچھ پیلا ہوتا ہے مہر بانی کے لیے کچھ نسکا بتائیں Maalikazad54@gmail.com

  2. Assalam o alaikum janab mera peshab ka msla hai 1 ghnty ma mjhe 2.3 mrtba pepeshab Ata hai or pora din yehi silsla chlta rhta hai ma is wja sa boht preshan ho is ka koi ilaj bta do

  3. جناب مجھے پیشاب کرنے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ابھی پوری طرح فراغت نہیں ہوئی اور بیٹھے رہنے پر تھوڑا تھوڑا کر کے پیشاب آتا رہتا ہے، نماز کی ادائیگی کے دوران بھی ایسا محسوس ہوتا رہتا ہے کہ پیشاب کے قطرے نکلنے لگے ہیں، اس کی وجہ سے ہمیشہ وہم رہتا ہے کہ وضو نہیں رہا ۔ نماز کے دوران اٹھتے بیٹھتے بس یہی محسوس ہوتا رہتا ہے تو کیا یہ نسخہ میرے لیے مفید ہے؟

Leave a Reply

× How can I help you?