نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا
نسخہ الشفاء،جڑ پان 10گرام،گل نیلوفر10گرام،چھوٹی آلائچی5گرام
ترکیب تیاری

،اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ لیں
طریقہ استعمال،چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر
پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں یاں پھیکا پی لیں
صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس سے پندرہ یوم
استعمال کریں انشاء اللھ شفاء ہوگی
فوائد،پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے
نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے
یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے
اور وضو قائم رہے گا

Share this post

Comments (13)

  • Azad AHMED malik

    اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ پیشاب کرنے کے بعد کچھ قطرے رہ جاتے ہیں اور پیشاب کا رنگ بھی کحچھ پیلا ہوتا ہے مہر بانی کے لیے کچھ نسکا بتائیں Maalikazad54@gmail.com

    August 29, 2015 at 6:44 pm
  • MUHAMMAD nabeel

    Assalam o alaikum janab mera peshab ka msla hai 1 ghnty ma mjhe 2.3 mrtba pepeshab Ata hai or pora din yehi silsla chlta rhta hai ma is wja sa boht preshan ho is ka koi ilaj bta do

    November 3, 2015 at 3:52 am
  • sarwar

    جناب مجھے پیشاب کرنے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ابھی پوری طرح فراغت نہیں ہوئی اور بیٹھے رہنے پر تھوڑا تھوڑا کر کے پیشاب آتا رہتا ہے، نماز کی ادائیگی کے دوران بھی ایسا محسوس ہوتا رہتا ہے کہ پیشاب کے قطرے نکلنے لگے ہیں، اس کی وجہ سے ہمیشہ وہم رہتا ہے کہ وضو نہیں رہا ۔ نماز کے دوران اٹھتے بیٹھتے بس یہی محسوس ہوتا رہتا ہے تو کیا یہ نسخہ میرے لیے مفید ہے؟

    January 21, 2016 at 11:15 am

Leave a Reply to Sajjad Ahmad