Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا
نسخہ الشفاء،جڑ پان 10گرام،گل نیلوفر10گرام،چھوٹی آلائچی5گرام
ترکیب تیاری

،اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ لیں
طریقہ استعمال،چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر
پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں یاں پھیکا پی لیں
صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس سے پندرہ یوم
استعمال کریں انشاء اللھ شفاء ہوگی
فوائد،پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے
نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے
یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے
اور وضو قائم رہے گا

13 thoughts on “نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا”

  1. السلام علیکم
    سر میرا پرابلم یے ہے کہ پیشاب کرنے کے بعد چند قطرے پیشاب کے آتے ہیں مہربانی فرماکر کو دوا تجویز فرما دیں۔
    السلام علیکم

  2. نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا
    نسخہ الشفاء،جڑ پان 10گرام،گل نیلوفر10گرام،چھوٹی آلائچی5گرام
    ترکیب تیاری،اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ لیں
    طریقہ استعمال،چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر
    پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں یاں پھیکا پی لیں
    صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس سے پندرہ یوم
    استعمال کریں انشاء اللھ شفاء ہوگی
    فوائد،پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے
    نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے
    یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے

  3. السلام علیکم
    محترم کیا اس نسخہ کو ایک بار بنا کر دو، تین دن استعمال کر سکتے ہیں یا روز تین بار بنانا ہو گا ؟ دراصل ڈیوٹی کے اوقات میں اسکی تیاری مشکل ہو گی۔
    جزاک اللہ خیر

  4. جناب یہ نسخہ آپ ایک ماہ کا بھی بنا کر رکھ سکتے ہیں خراب نہیں‌ہوتا

  5. کیا یہ نسخہ بنا بنایا دستیاب ہے؟ اگر ہاں تو برائے مہربانی نام اور ملنے کا پتہ مرحمت فرمائیں۔

  6. plz……sir, mujhe koi aesi dawai batai jaye jo k sach main kam karni wali ho….
    mera Cock small or size main kam hai……..plz…….Help me…….

  7. سید محمد مبشر محمود

    حکیم صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہیں مادہ بھی پتلا ہے اور صحبت کے وقت انزال بھی جلد ہو جاتا ہے اکثر میرے پورے جسم میں خصوصا پنڈلیوں میں بہت درد رہتا ہے کوئی نسخہ تجویز کریں جس سے میرے تمام جنسی مسائل حل ہو جائیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو جزاک اللہ

  8. سید محمد مبشر محمود

    السلام علیکم محترم حکیم صاحب میری عمر 31سال ہے میں شادی شدہ ہوں بیوی سے مباشرت کے وقت جلد ہی انزال ہو جاتا ہے منی بھی پتلی ہے اور مجھے پیشاب کرنے کے بعد اکثر پیشاب کے قطرے آتے ہیں جس سے نماز میں خلل پڑ جاتا ہے اور
    ۔میرا ایک بیٹآ ہے میں دوسرے بچے کے لیے کوشش کر رہا ہوں لیکن ابھی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو رہی
    براہ کرم مجھے کوئی ایسا نسخہ عطا فرمائیں کہ اللہ میر ی تمام جنسی بیماریاں دور ہو جائیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  9. muhammad Idrees

    سر مجہے چہوٹا پیشاب کرتے وقت شروع میں مثانے کے اگلے حصے میں درد ہوتا ہیے ڈاکٹر سے چیک کروایا تو اس نے پراٹیسٹ کا مسلہ بولا ہیے 3 4بار دوایی لی هیے لیکن مسلہ پہلے جیسا ہی ہیے آپ اس مسلے میں میری رهنمای کریں

  10. اسلام علیکم سر میرا مسلہ یہ ہے کہ پیشاب کےبعد مجھے چند قطرے پیشاب کی نلی میں رہ جاتے ہیں نماز بھی پڑھنے سے قاصر ہوں ، محترم میں بھی یہ ہی دوائی استعمال کر و ، پلیز آپ ضرور دوائی بتائے خد ا آپ کو اجر دے گا

Leave a Comment

Scroll to Top