نسخہ الشفاء:اعصابی قوت اور قوت باہ
عقر قرحا, جلوتری‘ سنڈھ, تینوں ایک ایک تولہ,جائفل20گرام۔ پانچ انڈوں کی زردی میں رگڑائی کریں۔ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ‘ ایک ہفتے میںناقابل برداشت قوت پیدا ہوجائے گی,الشفاء
نسخہ : قوت مردانہ عقرقرحا10گرام،لونگ10گرام،خشخاش10گرام،موصلی10گرام،کلونجی10گرام جائفل10گرام،اسگندھ10گرام،پپلامول10گرام،سب کا باریک سفوف بنالیں مقدار خوراک 1گرام،صبح و شام بعد ازغذا دو گھنٹہ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:بادی... read more
خمیرہ قبض کشاء 8 گل سرخ ایک پاو، سنامکی ایک پاو، ایک سیر پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو جوش... read more
نسخہ الشفاء،امساکی کیپسول مقدار خوراک:: 1 کیپسول وقت خاص سے دو گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال... read more
نسخہ الشفاء : کشتہ بارہ سنگھا، آک کے دودھ میں تیار شدہ 10 گرام، ورق سونا 1 گرام ترکیب تیاری : ... read more
نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو... read more
نسخہ الشفاء : جب کسی شخص کے سینے بائیں پستان کندھے بازو یا بائیں ٹانگ میں چھن دار یا ایسا... read more
کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا... read more
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 6 گرام ، مرچ سیاہ 6 گرام، دونوں کو باریک پیس کر بقدر مرچ سیاہ... read more
کیکر کی ایسی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑے ہوں سایہ میں خشک کر لیں اور خشک ہونے پر... read more
نسخہ،معجون مقوی باہ نسخہ الشفاء: دارچینی20گرام،زعفران20گرام،عنبر3گرام،فلفل سیاہ20گرام،فلفل دراز20گرام خولنجان20گرام،سونڈھ 20گرام، بہمن سرخ20گرام ، بہمن سفید20گرام،بسباسہ20گرام،زیرہ سیاہ20گرام،زرنباد20گرام، اشنہ20گرام،ستاور50گرام، تج30گرام،شقاقل30گرام،دانہ الائچی خورد30گرام،الائچی کلاں30گرام،مغزبادام600گرام،کشمش100گرام،مغزفندق200گرام،مغز اخروٹ100گرام،پنبہ دانہ200گرام،تل سفید200گرام،کھوپرا300گرام،خالص دیسی... read more
WhatsApp us
Comments (4)
You are doing a wonderful job
Zabardast
Jaiphal kitna dalna hai?
Is k baad may bukol theek hoga woga