نسخہ الشفاء:اعصابی قوت اور قوت باہ
عقر قرحا, جلوتری‘ سنڈھ, تینوں ایک ایک تولہ,جائفل20گرام۔ پانچ انڈوں کی زردی میں رگڑائی کریں۔ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ‘ ایک ہفتے میںناقابل برداشت قوت پیدا ہوجائے گی,الشفاء
نسخہ الشفاء : مومیائی 35 گرام، گوند کیکر 12 گرام، کوزہ مصری 40 گرام ترکیب تیاری : ان سب دواؤں کو... read more
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، ارنڈ کی جڑ کا چھلکا 6 گرام، دونوں کو آدھا کلو پانی میں جوش... read more
خارش وغیرہ کیلئے دلروز ہوتی تھی۔ شاید اب بھی ہو۔ مٹی کی ہانڈی، دو عدد کاسے، ایک المونیم کاچھوٹا اور... read more
نسخہ،پیٹ کے تمام امراض کے لیے قہوہ نسخہ الشفاء:اجوائن دیسی10گرام،پودینہ خشک15گرام،دارچینی5گرام،لونگ5گرام زیرہ سیاہ10گرام،تخم پیاز10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں طریقہ استعمال:چائے والے چمچ... read more
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہ الصلوٰۃ و السلام علیک یارسول اللہ (more…) read more
اسگندھ ناگوری کثیرالفوائد جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کو اشو گندھا یا اکری بھی کہتے ہیں۔ اس کا پودا سیدھا تقریبا پانچ... read more
علامات تیزابیت اورپسینہ نہ آنا ، ہاتھ پاوں کا پھٹنا؛چہرہ اور بدن کا کھردرا ہونا وجوہات سرد خشک اشیا کا کثرت سے... read more
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، تیز پات 50 گرام، رائی 50 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کو پیس... read more
نسخہ الشفاء : تمباکو کے پھول لے کر اس کی راکھ بنائیں اور روغن کنجد (تلوں کا تیل) میں ملا... read more
نسخہ۔اعصابی کمزوری نسخہ الشفاء:اسگند10گرام،گوکھرو10گرام،تخم کونچ10گرام،دارچینی10گرام،عقرقرحا10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جریان احتلام اوراعصابی... read more
WhatsApp us
Comments (4)
You are doing a wonderful job
Zabardast
Jaiphal kitna dalna hai?
Is k baad may bukol theek hoga woga