Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آشوب چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، کمزوری نظر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، دانہ الائچی خورد 5 عدد، کوزہ مصری 2 گرام، پھٹکڑی بریاں 150 گرام، آب کیلہ 250 گرام، آب مکو سبز 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں اور ایک آب کیلا میں کھرل کریں اور بعد میں آب مکو شامل کرکے چھان لیں اور شیشی میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح، دوپہر، شام، آنکھوں میں دودو قطرے ڈالیں
فوائد : آشوبِ چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، نظر کی کمزوری کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top