نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، نمک خوردنی 10 گرا، چاک پوڈر 100 گرام، ست لیموں 1 گرام، چینی 10 گرام،قرنفل 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام روزانہ صبح اور شام یہ دوا دانتوں پر 30 منٹ لگانے کے بعد کلی کر لیا کریں سے انشاء اللہ افاقہ ہوگا
فوائد : دانتوں سے بدبو آنا، کیڑا لگنا، اعصابی درد، ماسخورہ، مسوڑھوں کی سوجن کیلئے مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.