Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روغن صندل خالص 120 گرام، روغن بیروزہ خالص 120 گرام
ترکیب تیاری : دونوں روغنیات کو کسی شیشی میں ڈال کر ملا لیں خوب حل کرکے رکھیں
مقدار خوراک : 2 سے 3 قطرے ایک گلاس دودھ میں ڈالکر دن میں ایک سے دو بار استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : سرعت انزال، احتلام، جریان، کیلئے اچھا اور آسان علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top