Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اعصابی طاقت، کیلئے

نسخہ الشفاء : ناریل ایک کلو، مغز بادام 500گرام، گوند کیکر 500 گرام، دیسی گھی 250 گرام، چینی  1کلو، پانی ایک کلو
ترکیب تیاری : گھی کو دیگچی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اس میں گوند کیکر ڈال کر چمچے سے چلاتے رہیں جب گوند پھول جائے ٹھنڈا ہونے پر اسے پیس لیں ناریل اور بادام بھی باریک کرکے گوند میں ملا دیں پھر چینی ڈال کر آگ پر رکھیں جب قوام بن جائے تو کسی چوڑے برتن میں ڈال کر ٹکڑے، ٹکڑے، کاٹ کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 25 گرام سے 50 گرام، تک ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : اعصابی کمزوری، مقوی اعصاب، جگر اور گردوں، مثانہ کی سوزش، اور ذکاوت حس، کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top