Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اعلٰی درجہ کا امساک، ٹائمنگ میں اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پوست ریٹھا 10 گرام، زراوند 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے  کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : جماع سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
نوٹ : شام کے کھانے میں نمکین غذا نہ کھائیں
اعلٰی درجہ کا امساک پیدا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top