Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : امراض معدہ، اپھارہ، بد ہضمی، درد شکم، کمی بھوک، جی متلانا، انتہائی آسان علاج

نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 100 گرام، فلفل سیاہ 100 گرام، نوشادر انڈیا 100 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور، شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : بہت زود اثر اور ہاضم ہے اکثر امراض معدہ اپھارہ بد ہضمی درد شکم کمی بھوک جی متلانا وغیرہ کو دور کرنے کیلئے نہایت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 300 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top