Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اٹھراہ کی بیماری، سے نجات حاصل کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : گل منڈی 10 گرام، صندل سرخ 10 گرام، سیپاری تیلیہ 10 گرام، بادرنجیویہ 10 گرام، رسونت اصلی 20 گرام، شاہتراہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : جب عورتوں کے حمل گرجاتے، ہوں ان کو تیسرے ماہ سے یہ گولیاں تا وقتِ پیدائش تک کھلائیں بچہ تندرست پیدا ہوگا۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top