Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی مردانہ طاقت

بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ بعض مردوں کو شہوت زیادہ آتی ہے۔ جسے وہ شہوت سمجھتے ہیں اور ہمبستری کرتے ہیں۔ لیکن جس چیز کو وہ شہوت سمجھتے ہیں وہ کمزوری کے باعث عضو خاص کا کھڑا ہونا ہوتا ہے۔ ایسے مرد اپنی جنسی خواہشات کو صرف اور صرف پورا کرنا جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے اوپر غور نہیں کرتے کہ یہ خواہشات کب اور کیسے پوری کرنی چاہیں۔ ایسے تمام افراد بہت بڑی غلطی پر ہوتے ہیں۔ جو بعد میں انہیں بھگتنا پڑتی ہے ۔ اس لئے خدارا اپنے آپ کو تو پہچانیں ۔  کہ آپ کے جذبات کیا ہیں آپ چاہتے کیا ہیں ۔ کبھی اپنے آپ کو بھی وقت دیں ایسے مرد حضرات بعد میں بہت زیادہ مردانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے ہی افراد کے لئے آج کا ہمارا نسخہ ہے۔ جو بے حد مردانہ کمزوری کا شکار ہوچکے ہوں۔ یہ نسخہ عام مردانہ کمزوری والے افراد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے انہیں خوراک آدھی لینی پڑے گی۔ اس نسخے کے استعمال سے مردانہ شہوت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے عضو خاص میں سختی پیدا ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ کا مسئلہ بھی حل ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، شہد خالص 500گرام، بیر بہوٹی 50 عدد، کشتہ چاندی 10گرام، مالکنگنی  50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں ۔ اس کے ساتھ دودھ کا ذیادہ استعمال کر لیں تو ذیادہ بہتر ہے  چالیس دن تک ہمبستری کرنے سے گریز کریں اس کے بعد جیسے ہی عورت کے قریب جائیں گے وہ بھاگے گی آئے اور آپ اس کے پیچھے۔ بہت ہی اعلیٰ نسخہ ہے، سیکس  ٹائمنگ بہت زبر دست پیدا ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top