Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بندش حیض، اعصابی دردیں، نزلہ زکام، بوڑھوں میں پیشاب کی ذیادتی، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، رائی 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کم از کم دو گھنٹے تک کھرل کریں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں جن عورتوں کو حیض کی پرابلم ہے وہ دن میں تین بار حیض آنے کی تاریخ سے دودن پہلے سے استعمال شروع کر دیں اور 5 دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : نزلہ، زکام، بلغمی کھانسی، دمہ، پیشاب کی ذیادتی، بندش کیلئے، نہایت کامیاب ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top