Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بواسیر خونی، بواسیر بادی، ہو یاں موہکہ والی مکمل، علاج

نسخہ الشفاء : رسونت مصفا 60 گرام، پوست ریٹها 60 گرام، رائی 75 گرام، مغز نیم 60 گرام، آب مولی دیسی 1کلو
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر دیسی مولی کے پا نی میں جوش دیں، گاڑھا پن ہونے پر خشک ہونے کیلئے دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے پردوبارپیس کر سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام، یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی بادی، اور خونی موہکوں والی بوا سیر کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 90 کیپسول قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top