نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں  ورق چاندی یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چمچ چائے والاصبح اور  شام کے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان ، پیشاب کے ساتھ قطروں کا آنا ،اعصابی کمزوری میں مفید ہے اور دل و دماغ اور بصارت کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام کا علاج, اعصابی کمزوری, پانی کے قطرے آنا, پرانے جریان کا علاج, پیشاب کے بعد قطروں کا علاج, جريان كا علاج, جریان, جریان احتلام کا علاج, جریان اور احتلام کا علاج, جریان اور اس کا علاج, جریان کا آسان علاج, جریان کا دیسی علاج, جریان کا روحانی علاج, جریان کا علاج, جریان کا علاج جريان كا علاج, جریان مذی کا علاج, جریان منی, حکیمی نسخۃ, شہد, علاج, قطروں کا علاج

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.