Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جلق، مشت زنی، سے ہونے والی کمزوریوں، کا علاج

نسخہ الشفاء : خراطین خشک 10 گرام، جونک خشک 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، گھونگچی سرخ 10 گرام، ناریل 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، کچلہ مد بر 10 گرام، دار چینی 20 گرام، جند بیدستر 10 گرام، تخم قرطم 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے خراطین اور جونک میں سے مٹی صاف کر لیں ہلکا ہلکا کوٹ کر ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :1 کیپسول، صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد اور دو بڑے کھانے والے چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن صرف
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top