نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، سردرد، درد سینہ، نمونیا میں پسلیوں کےدرد سے، فوری نجات کیلئے مالش تیل

نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، سردرد، درد سینہ، نمونیا میں پسلیوں کےدرد سے، فوری نجات کیلئے مالش تیل

نسخہ الشفاء : روغن لونگ 10گرام، روغن تارپین 140گرام، ست اجوائن 70 گرام، ست پودینہ6 گرام
ترکیب تیاری : ست پودینہ پیس کر ڈالیں ان سب اجزا کو مکس کر لیں کسی شیشی میں سب کو مکس کر کے اچھی طرح خوب ہلائیں شیشی کو پھر دو دن کیلیے رکھ دیں دو دن بعد استعمال میں لائیں
مقدار خوراک : رات سوتے وقت حسب ضرورت مالش کریں چند قطرے لے کر
فوائد : جوڑوں کے درد، اور جوڑوں کا پتھرا جانے، کے لیے اعلیٰ قسم کا روغن ہے، درد سر،درد سینہ، نمونیا میں پسلیوں پر مالش، کر نے سے درد فوری ختم ہو جاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply