Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، آرتھرائٹس، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درد ختم کرنے اور سوزش کو ختم کرنے  جوڑوں کے درد اور آرتھرائٹس کے مرض کے لیے نہایت مفید نسخہ ہے یہ، بادی کے درد میں فائدہ پہنچاتا ہے۔ جلد پر ہونے والے کیل مہاسوں کے لیے یقینی علاج ہے، کھانسی اور زکام، کی علامات میں مفید ہے،نزلے زکام کھانسی، سے جڑی علامات مثلاً ناک بہنا، سردرد اور بخار وغیرہ میں بھی افاقہ ہوتا ہے، اگر اسے چائے میں ڈال کر پیا جائے یا شہد کے ساتھ کھایا جائے۔ سردی زکام کی شکایت میں ادرک کی چائے بھی مفید ہے۔ ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اُبلتے ہوئے پانی میں چائے کی پتی ڈالنے سے پہلے ادرک کے چھوٹے ٹکڑے ڈال دیں، سردی زکام اور بخار کی صورت میں ادرک کی چائے زیادہ مفید ہوتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top