نسخہ الشفاء : ٹنکچر آیوڈین3 گرام، ٹنکچر مر3 گرام، ٹنکچر ایکونائٹ 3 گرام، ٹنکچر سٹیل 3 گرام، کلو آئیل 3 گرام، یوکلپٹس آئل 3 گرام، کریازوٹ 3 گرام، کاربالک ایسڈ 3 گرام، کلوروفارم 3 گرام، منتھول 3 گرام، کافور 3 گرام، گلیسرین 4 گرام
ترکیب تیاری : تمام اشیاء کو خوب اچھی طرح مکس کر لیں لوشن تیار ہے
مقدار خوراک : دانتوں اور مسوڑھوں پر دن میں دو سے تین بار لگایا کریں کریں
فوائد : دانتوں کی پیلاہٹ، دانتوں کو کیڑا لگنا، درد دانت، مسوڑھوں کی سوجن، ماسخورہ کیلئے بہت مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.