Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانتوں کے امراض، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نر کچور10 گرام پیس کر سفوف بنا کے ،دیسی گھی میں بریاں کرلیں اور پھر اس میں بھوری مرچ، لونگ، فلفل سیاہ، (21+21 دانہ)۔ باریک پیس کر شامل کریں۔
طریقہ استعمال : یہ سفوف دانتوں پر ملیں 15 منٹ بعد کلی کر لیا کریں
فوائد : دانت میں درد، دانتوں کو کیڑا لگنا، دانتوں کی رنگت تبدیل ہونا، ان امراض میں بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top