Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانت اور داڑھ کے درد، کو ختم کریں پانچ منٹ میں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، عقر قرحا 50 گرام، نوشادر 50 گرام، نمک سفید 50 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : حسبِ ضرورت منجن کی شرح دانتوں کی جڑوں میں رکھ دیں یا ہلکا ہلکا مل دیں
فوائد : درد دانت، کیڑا لگنا، ماسخورہ، پیٹ درد، بد ہضمی، ریاحی اور ضعف معدہ کیلئے یقینی دوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top