Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانت مضبوط، کرنے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، تخم ریٹھہ ثابت 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے 2 کلو اوپلوں کی آگ دے دیں، سرد ہونے پر پیس کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : دو چار دفعہ دن میں دانتوں پر ملیں
فوائد : دانت مضبوط کرتا ہے، اور دانتوں کو کیڑا لگنے، سے روکتا ہے، مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top