Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانت کے درد، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ست اجوائن 6 گرام، ست پودینہ 6 گرام، کافور 6 گرام، کاربالک ایسڈ 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو جوکوب کرکے باہم ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر بعد ازاں کاربالک ایسڈ ڈال کر کارک لگا کر دھوپ میں رکھ دیں، تھوڑی دیر کے تمام ادویہ حل ہوکر تیل کی مانند ہوجائیں گی
مقدار خوراک : درد شدہ دانت اور داڑھ پر روئی کے پھایہ سے دوا کو لگا دیں فوراَََ درد بند ہوجائے گا۔
فوائد : دانت درد، داڑھ درد، دانت سےخون آنا وغیرہ کیلئے لاجواب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top