Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : درد گردہ، کا فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب کی رکاوٹ تکلیف پیشاب قطرہ قطرہ آنا پیشاب میں گدلا پن چربی البیومن شوگر یہ پیپ آتی ہو پتھری غدہ قدامیہ بڑھ جانا اس کہ جریان منی کہ تمام امراض دور ہو جاتے ہیں
گوکھرو 200 گرام, 5 کلو, پانی میں پکائیں جب چوتھا حصہ رہ جائے تب مل چھان کر گوگل شدھ 250 گرام، اس میں ڈالکر پکائیں اور کرچھی سے ھلاتے رہیں جب گاڑھا قوام بن جائے تب سونٹھ پپلی کالی مرچ پوست ھلیلہ پوست بلیلہ آملہ ناگر موتھ بانسہ ان ادویات کا سفوف ملا کر یکجان کریں500 گرام والے کیپسول بھر لیں 1 کیپسول صبح شام نیم گرم پانی سے دیں، درد گردہ کو فوری آرام آجائے گا اور بتھریوں کیلئے بھی مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top