Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دیسی ویاگرا، خود بنائیں

نسخہ الشفاء : جاوتری 15 گرام، زعفران 15 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 15 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام،
جوزبوا 10 گرام، زہر مہرہ 02 گرام، کستوری خالص 2 گرام، جڑبان ورق سونا 10 عدد
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ دیسی ویاگرا کا ایسا نسخہ ہے جو وقتی طور پر بے انتہا امساک، ٹائمنگ پیدا کرتا ہے، اگر اس کو ایک ماہ روزانہ ایک کیپسول اسی طرح استعمال کر لیا جائے تو زندگی بھر کیلئے مردانہ کمزوری سے جان چھوٹ جائے گی، مزید ممسک اور مقوی باہ ہے، انگریزی ویاگرہ سے 1000 گنا بہتر ہے دیسی ویاگرہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے، ہر طرح کا مریض استعمال کر سکتا ہے یعنی کہ شوگر، بلڈ پریشر، دل کر مریض، بے فکر ہو کر استعمال کریں، اگر مستقل علاج کیلئے ایک ماہ استعمال کرنا ہے تو یہ پرہیز لازمی کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 30 کیپسول قیمت 20,000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top