Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ذبابیطس، شوگر کو فوری کنٹرول کریں، بغیر کسی نقصان کے

نسخہ الشفاء : گوند کیکر 50 گرام، کلونجی 50 گرام، تخم سرس 50 گرام، میتھرے 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے سے 30 منٹ پہلے یاں 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ 21 دن استعمال کریں، اسکے بعد کچھ دن چھوڑ کر ہر ماہ دس سے پندرہ دن استعمال کر لیا کریں
فوائد : شوگر سوفیصد کنٹرول رہتی ہے، شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top