Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : رحم کے ورم، اور سوزش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اصلی قلمی شورہ زمینی 20 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، ریوندخطائی 20 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، 1 گرام دوپہر، 1 گرام رات، کھانے سے دو گھنٹہ پہلے یاں دو گھنٹہ بعد ایک گلاس مکو یا عرق گلاب استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ورم رحم، رحم میں جلن، سوزش رحم، کیلئے مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top