نسخہ الشفاء : زخم نیا، ہو یا پرانا، زخموں کیلئے، بہترین مرہم خود بنائیں

نسخہ الشفاء : زخم نیا، ہو یا پرانا، زخموں کیلئے، بہترین مرہم خود بنائیں

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار40 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام، ویزلین 80 گرام
ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب پیس کر ویزلین میں اچھی طرح مکیس کر لیں مر ہم تیار ہے اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں
ترکیب استعمال : حسب ضرورت زخموں پر لگا لیا کریں
فوائد : ئے وپرانے زخموں، کو خارش، اور سوزاکی زخموں کیلئے مفید و مجرب ہے یہ مرہم
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ  قیمت 350 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply