Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : زکام، سر درد، کھانسی کیلئے، نہایت تیز اثر علاج

نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر نہایت باریک کھرل کریں باریک پاؤڈر بن جائے
مقدار خوراک : 2 چاول سے 4 چاول تک صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد چائے کی پتی کےقہوہ کیساتھ یاں پودینہ کے قہوہ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top