Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے، مزیدار برفی

نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 20 گرام، ناریل کھوپرا 1500 گرام
ترکیب تیاری : ناریل کھوپرا کے چھوٹے چھوٹے پیس بنا کر گرائینڈر میں پیس لیں یہ باریک برادہ بن جائے گا، بلادر کی ٹوپی اتار کر اسکو اور ناریل کھوپرا، کو ملا کر خوب کوٹیں تاکہ یکجان ہوجائیں پھر 3 کلو چینی کا گاڑھا قوام بناکر ادویہ کو اس میں ملا لیں اور خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی کھلے برتن میں ڈال کر 4 گھنٹے بعد ٹھنڈا ہونے پربر فی کی طرح پیس کاٹ لیں
مقدارخوراک : 20 گرام شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ تین ماہ استعمال کریں یاد رہے کہ دن میں صرف ایک بار استعمال کریں
فوائد : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے 1000% فیصد پکا نسخہ ہے بال کالے سیاہ ہو جائیں گے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ تین ماہ قیمت 3500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top