نسخہ الشفاء : شوگر، اور شوگر کی وجہ سے کمزوری، کا بہترین موثر علاج

نسخہ الشفاء : مغز بنولہ100 گرام، مغزجامن 100 گرام، مغز تخم کریلا100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ یاں پودینہ کے قہوہ کے ساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : شوگر، شوگر کی وجہ سے کمزوری کیلئے، بہترین نسخہ ہے اسکو استعمال کرتے رہنا چاہیے جب شوگر کنٹرول ہوجائے تو کچھ دن استعمال چھوڑ کر پھر استعمال کر لیا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply