Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : شوگر کا، یقینی دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 10 گرام
ترکیب تیاری : مغز بنولہ کو گرائنڈر میں ہلکا باریک کر کے آدھ کلو گرم پانی میں رات کو بھگوئیں صبح اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس پی لیا کریں
فوائد : شوگر، ذیابطیس وغیرہ کیلئے لاجواب ہے، شوگر کی وجہ سے جو کمزوریاں پیدا ہو گئی ہیں وہ بھی ختم ہوجائیں گی
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top