نسخہ الشفاء : ضعف اعصاب کا، مجرب کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : ضعف اعصاب کا، مجرب کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطای 9 گرام، گل ارمنی 9 گرام، گوند کیکر 9 گرام، کافور دیسی 4 گرام، مروارید 4 گرام، کہرباشمعی 4 گرام، ورق چاندی 4 گرام، سوکھا دھنیا 15 گرام، صندل سفید 15 گرام، مغزکدو 10 گرام، مغزپنبہ دانہ 10 گرام، مغزبادام 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : ضعف باہ، مقوی اعصاب، کے لیے اور مردانہ کزوری کیلئے اور عام جسمانی کمزوری کو دور کر کے جسم میں توانائی پیدا کرتا ہے یہ نسخہ
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply