نسخہ الشفاء :  لونگ 12 گرام ، دار چینی 12 گرام ، کچلہ 12 گرام ، جمال گھوٹہ 12 گرام ، مالکنگنی 12 گرام ، عاقرقرحا 12 گرام ، جائفل 12 گرام ، جلوتری 12 گرام ، تخم دھتورہ 12 گرام ، مغز چلغوزہ 12 گرام ، تمباکو خشک 12 گرام ، سفید کنیز کی جڑ 12 گرام، تخم مولی 12 گرام ، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک کوٹ کر ذردی مرغ  60 گرام اور شراب برانڈی ایک پاؤ ڈال کر خوب کھرل کریں اور پھر گولیاں بنا لیں آتشی شیشے والی بوتل میں گولیاں ڈال کر بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں اور بعد میں شیر کی چربی 12 گرام ،ریچھ کی چربی 12 گرام گرم کر کے ملائیں
طریقہ استعمال : یہ طلاء رات سوتے وقت 10 قطرے کا عضو خاص پر مساج کریں ایک ماہ تک
فوائد : عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے ، نیز عضو خاص کی باریک رگوں کی بلاکیج ختم کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور عضو خاص میں موٹائی کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء 12 گرام ،  دار چین, ئفل 12 گرام ،, ا, ام ، عاقرقرحا,  مالکنگنی 12 گر, اور, مغز چلغوزہ 12 گرام ، تمباکو خشک 12 گرام ، سفید کنیز کی جڑ 12 گرام، تخم مولی 12 گرام ، زعفران 3, ٹیڑھا, جلوتری 12, ختم, ڈھیلا پن,  ریچھ کی چربی, شیر کی چربی, طلاء, عضو خاص, عضو خاص میں موٹائی کرتا ہے  , کرنے,  کچلہ 12,،نسخہ الشفاء ہربل،حکیم محمد عرفان

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.