Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : عورتوں کی بیماری، درد رحم، ورم رحم کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، گلوکوز 250 گرام
ترکیب تیاری : ریوند خطائی کو نہایت باریک پیس کر گلوکوز ملا کر رکھ لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عورتوں کی بیماری اور درد رحم، اور ورم رحم کیلئے، بے حد مفید ہے اس لئےعلاوہ تمام عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی امراض و علامات، کیلئے بے حد مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top