Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : فرج، اندام نہانی کو تنگ کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مازو سبز 10 گرام، کافور 5 گرام، شہد  20 گرام، پیس شہد ملا کر پیسٹ سی بنا لیں اور اس میں سے 10 گرام لے کر آدھا کلو پانی میں ملا کر  فرج کو دھوئیں  فرج کو تنگ کرتا ہے اور رحم سے بہنے والی رطوبت کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء : سیسہ کو ہری کاسنی کے پانی کے ساتھ پیسیں اس کے بعد نیلو فر تخم کاہو کوٹ چھان کر اس میں گوندھیں اور گلاب کے اندر ملا کر فرج کے اندر طلا کریں فرج کی خارش کے لئے مفید ہے

نسخہ الشفاء : رس آملہ سبز 40 گرام میں مصری ملا کر پینے سے اندام نہانی کی جلن اور درد جو کو صفراء کے باعث ہو چند روز میں رفع ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top