Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قوتِ باہ میں اضافہ نہایت آسان علاج

نسخہ الشفاء : دیسی انڈہ کی زردی اُبلی ہوئی 4 عدد، مالکنگنی ایک کلو، قرنفل 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، مرچ سفید 25 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، گڑ ایک کلو
تر کیب تیاری : تمام چیزوں کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر بعد میں اچھی طرح مکس کر دیں سب سے اخر میں 750 گرام شہد ملا کر خوب مکس کریں پھر کسی جار میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 5 گرام، سے 10 گرام تک روزانہ ایک بار ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ تک
فوائد : مردانہ کمزوری، کمزوری اعصاب، کمزوری قوت باہ، اور بلغمی امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top